جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کااہم اجلاس طلب کر لیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس (کل) منگل کو ہوگا ۔بتایا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے ہفتہ وار اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے کا پہلا اجلاس کل (منگل ) کے روز کو طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس میں تمام ذمہ داران انتخابی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دیں گے ۔ اجلاس میں انتخابی مواد کی خریداری، پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ عملے سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…