جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی اتحادی جماعت کے اہم ترین رہنما نے ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟،ملک کی معیشت کے بدستور بدحال رہنے سے دیوالیہ ہونے کاخطرہ بڑھ گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ ڈالر 200 روپے پر آ جائے گا، مہنگائی کم ہو گی اور آئی ایم ایف کو سیدھا کر دیں گے لیکن الٹا آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے تک اگلی قسط دینے سے ہی انکار کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ صورتِ حال دیکھ کر تو دوست ممالک بھی پریشان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…