اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

دروازہ پر کوڑا پھینکے سے منع کرنے پر 22سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آئی این پی) دروازہ پر کوڑا پھینکے سے منع کرنے پر 22سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے قاتل میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں دروازہ پر کوڑا پھینکے سے منع کرنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل میاں بیوی کو رحیم یار خان سے گرفتارکرلیا، ملزمان نے جھگڑے پر 22 سال کی نورین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم علی رضا کی بیوی حلیمہ نے نورین کے گھر کے سامنے کوڑا پھینکا تھا جس پر 22سالہ لڑکی نورین نے انھیں منع کیا۔ایس پی انویسٹی گیشن زوہیب نصر رانجھا نے کہا ہے کہ میاں بیوی مقتولہ کے قتل کے بعد کچے میں جاکر چھپ گئے تھے۔زوہیب نصر رانجھا نے بتایا کہ دوران تفتیش ملزم سے قتل کا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…