لاہور(آئی این پی)چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے اضافے کے ساتھ 120 روپے سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہوگئی۔مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، اور چکی مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے۔لاہورمیں چکی آٹا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا ہے، اور 5 روپے اضافے کے بعد آٹے کی قیمت 120 سے بڑھ کر 125 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد 10 کلو کا تھیلا 1250 اور 20 کلو کا تھیلا 2500 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک کلو آٹے میں یکدم 5 روپے اضافے پر عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے کمر توڑ رکھی ہے، پہلے ہی آٹا نہیں ملتا اور اب قیمت بھی مزید بڑھا دی ہے۔دوسری جانب چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم فی من 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور ، چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا، بازار سے سستا آٹا غائب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































