منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابرار احمد کی بجائے زاہد محمود کو کھلانے کا فیصلہ کیوں کیا، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا حیران کن انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی راولپنڈی کی ڈیڈ پچ پر بول پڑے، انہوں نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پچ تھوڑی سی سپورٹو ہونی چاہیے تھی، ان کا کہنا تھا کہ آج انگلینڈ کا دن تھا اور انگلینڈ کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابرار احمد کی بجائے زاہد محمود کو کھلانے کا مقصد اس کے ساتھ ہوئی نا انصافی کا مداوا کرنا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…