ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے آرمی چیف عاصم منیر کوحافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہونے کا منفرد اعزاز بھی رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے لئے نامزد کئے گئے جنرل عاصم منیر نے 38برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اب صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…