پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

شہزاد رائے نے اپنی اصل تاریخ پیدائش بتادی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے مداحوں کو اپنی اصل تاریخ پیدائش بتادی ہے۔ شہزاد رائے کے ایک مداح نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ گلوکار کی پیدائش 1968 میں ہوئی تھی لیکن کافی عمر ہونے کے بعد بھی فٹ اور جوان نظر آتے ہیں۔ گلوکار نے مداح کی جانب سے کیے گئے اس ٹوئٹ پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ردِ عمل میں لکھا کہ میں پیدا ہونے سے پہلے ہی اتنا بڑا ہوگیا۔ انہوں نے مداح کو اپنی اصل تاریخ پیدائش بتاتے ہوئے لکھا کہ 1968 نہیں میں 16 فروری 1978 میں پیدا ہوا تھا۔ شہزاد رائے نے مزید لکھا کہ اب 16 فروری کو مجھے مبارکباد دینا مت بھولنا۔خیال رہے کہ گلوکار شہزاد رائے سے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وہ ابھی تک اتنے فٹ کس طرح نظر آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…