پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ناجائز تعلقات کا پردہ چاک ہونے کا خوف ظالم شخص نے گیارہ سالے بچے کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی (آئی این پی)ناجائز تعلقات کا پردہ چاک ہونے کے خوف سے ظالم شخص نے گیارہ سالے بچے کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ راجھستان کے ناگور ضلع کے گاں تیتری میں پیش آیا، جہاں گیارہ سالے بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، جس کی لاش ریلوے ٹریک کے قریب سے برآمد ہوئی۔پولیس نے چند گھنٹوں میں ہی بچے کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سیتارام میگھوال نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس کے مقتول بچے کی ماں کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے اور بچہ ان کے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بن رہا تھا۔پولیس کے مطابق اسے راستے سے ہٹانے کے لئے ملزم نے اس موبائل کا لالچ دیکر گھر سے اغوا کیا اور چھوٹی کھٹو ریلوے ٹریک پر لیجاکر قتل کردیا،بچے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اس کی لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…