دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف اپنے میچ سے قبل قومی ترانہ نہیں پڑھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی ٹیم کی جانب ترانہ نہ پڑھنا اپنے ملک میں جاری احتجاجی مظاہرین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے ۔ اس میچ میں ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں دو گول کے مقابلے میں چھ گول سے شکست ہوئی ہے۔خیال رہے کہ میچ سے ایک دن قبل ایرانی ٹیم کے کپتان احسان حاجصفی نے کہا تھا کہ احتجاجی مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں اور ان کیساتھ ہماری ہمدردیاں ہیں ۔
مظاہرین سے اظہار یکجہتی، ایرانی ٹیم نے میچ سے قبل قومی ترانہ نہیں پڑھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی



















































