پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل شروع

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل شروع

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول ہوگیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومنگل کیلئے نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال سماعت کریں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھجوایا تھا۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کے مطابق ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں

عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا تھا۔توشہ خانہ ریفرنس الیکشن ایکٹ کے سیکشن 137، 167 اور 170 کے تحت بھجوایا گیا تھا۔

اس میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت شکایت منظور کر کے عمران خان کو سیکشن 167 اور 173 کے تحت سزا دے۔

اس میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ ریفرنس میں تین سال جیل اور جرمانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…