پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

24سالہ بھارتی ادکارہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) دو مرتبہ کینسر کی بیماری سے نجات بھی حاصل کرنے والی بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث 24 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں سی پی آر دیا گیا جس کے بعد حالت میں بہتری آئی لیکن رات دیر گئے دوبارہ دل کا دورہ پڑنے پر وہ وفات پا گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اندریلا شرما نے دو مرتبہ کینسر کی بیماری سے نجات بھی حاصل کی تھی اور ڈاکٹرز نے ان کو صحتیاب قرار دیا تھا جس پر وہ دوبارہ اداکاری شروع کرنے لگی تھیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کو یکم نومبر کو برین اسٹروک کے بعد اسپتال داخل کروایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…