جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

حقیقی آزادی کی تحریک فیصلہ کن موڑ پر آگئی، عمران خان نے رہنمائوں اہداف سونپ دئیے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف ک چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو راولپنڈی میں عوامی مارچ کی تیاریوں کیلئے اہداف سونپ دئیے ۔عمران خان نے مرکزی صوبائی اور مقامی ذمہ داران کو مفصل ہدایات جاری کیں ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہناتھا کہ عمران خان نے کہاکہ حقیقی آزادی کی تحریک فیصلہ کن موڑ پر آن کھڑی ہے ۔سیاسی بیداری عروج پر ، قوم حقیقی آزادی ، حقوق کے متحرک ہے ۔حقیقی آزادی کے مطالبے کو جبر وفسطائیت سے دبانے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی ،راولپنڈی میں 26نومبر کو تاریخ کے سب سے بڑے اجتما ع کی قیاد ت کروں گا ۔تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا راولپنڈی میں خیر مقدم کریں گے ۔ذمہ دارا ن ملک بھر سے قافلوں کی تیاری اوراسباب سفر کا اہتمام کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…