منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

لانگ مارچ راولپنڈی پولیس پر بھاری پڑنے لگا،غیر معیاری رہائش،ناقص کھانا،شکایات کے انبار لگ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کا لانگ مارچ راولپنڈی پولیس پر بھاری پڑنے لگا اور لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے غیر معیاری رہائش اور ناقص کھانا فراہم کرنے پر شکایات کے انبار لگا دیئے ۔پولیس اہلکاروں کا موقف ہے کہ سخت سردی کے باوجود ان کو جو خستہ حال رہائش گاہیں دی گئی ہیں ان کی کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہے جن کی بنیاد پر بیشتر پولیس اہلکار سردی لگنے کی وجہ سے بیمار پڑ رہے ہیں اور انہیں نزلہ ، زکام اور تیز بخار کی شکایات عام ہیں اور روات میں موجود پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب میں موجود ادویات بھی دکھا دیں اور کہا کہ جو کھانا اور رہائش انہیں دی گئی ہے اس کی وجہ سے وہ بیمار پڑ رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…