منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں ہیں، عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران نے انتظامیہ سے کام لینا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، جس کیلئے الیکشن کمیشن نیصوبائی حکومتوں سے

افسران کی فہرستیں طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے چاروں چیف سیکرٹریز سیگریڈ 17 سے اوپر کے افسران کی فہرستیں طلب کی ہیں، الیکشن کمیشن نیچاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو مراسلے ارسال کر دئیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئے انتخابات کے انعقاد کے لئے قابل افسران کی لسٹیں فراہم کی جائیں، اچھی شہرت والیگریڈ 17 سے اوپر والے افسران کو لسٹ میں شامل کرکے نام فراہم کی جائیں۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ ان افسران کی فہرستیں متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنرز کو فراہم کی جائیں، ساتھ ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیے جائیں۔عدلیہ سیریٹرننگ افسران لینے کے فیصلے کی صورت میں الیکشن کمیشن چیف جسٹس کوخط لکھے گا۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، جس کیلئے الیکشن کمیشن نیصوبائی حکومتوں سے افسران کی فہرستیں طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے چاروں چیف سیکرٹریز سیگریڈ 17 سے اوپر کے افسران کی فہرستیں طلب کی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…