اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے سپریم کورٹ کو عمران خان کی جانب سے کوئی یقین دہانی کرانے سے گریز کیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جب ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ لانگ مارچ کے پرامن رہنے کی یقین دہانی کرائی جائے۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کے وکیل کو ہدایت کردیتے ہیں کہ اپنے موکل سے پرامن رہنے کا کہہ دیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس پر سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کے پاس اس معاملے پر موکل کی ہدایات نہیں ہیں جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے موکل عمران خان قانون کی خلاف ورزی کریں گے؟۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔
سلمان اکرم کا عمران خان کی جانب سپریم کورٹ کو کوئی بھی یقین دہانی کرانے سے گریز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































