اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے لانگ مارچ کی راولپنڈی آمدسے متعلق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات ،ہنگامی کابنینہ اجلاس اوراسمبلی کاجوائنٹ مشترکہ بھی موخرہو گیاہے ،ہونے کیاجا رہا ہے کسی کوخبرنہیں ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک ہیجان ،قیاس اور افواہوں کی زدمیں ہے ،عمران خان کی راولپنڈی لانگ مارچ آمد دو سے تین روز آگے جاسکتی ہے،30 نومبر تک سارے فیصلے ہو جائیںگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…