پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ

عمران خان نے عام انتخابات میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی کا ذکر نہیں کیا اور معلومات چھپائیں،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولنے پر عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دے عدالت آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دے۔ اس موقع پر پٹیشنر نے سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی متفرق درخواست واپس لے لی۔ پٹیشنر کی جانب سے بیرسٹر عثمان عدالت میں پیش ہوئے،لارجر بینچ کی تشکیل کی درخواست فی الوقت واپس لینا چاہتا ہوں استدعا ہے کہ عمران خان نااہلی کی مرکزی پٹیشن پر آئندہ ہفتے سماعت کی جائے عدالت نے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…