پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نوجوان خودکشی کیلیے چھٹی منزل سے کود کر نئے جال میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نوجوان خودکشی عمارت کی چھٹی منزل سے کود کر بھی زندہ بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کے ارادے سے چھٹی منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص اتنی بلندی سے کودنے کے باوجود نہ صرف بچ گیا بلکہ اسے خراش تک نہیں آئی۔نجی ٹی وی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص نے سرکاری دفتر کی عمارت  کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگا دی تاہم نیچے ریسکیو کی جانب سے اسے بچانے کیلئے جال لگایا گیا تھا جس میں وہ آ کر پھنس گیا ۔ خودکشی کی کوشش اور بچ جانےوالے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے