پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

50فیصد ادائیگی کا قانون توڑ کر عمران خان نے تحائف 20 فیصد ادائیگی کر کے خریدے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ تحائف کی 20 فیصد ادائیگی کا قانون بدلا، 50 فیصد ادائیگی کا قانون بنایا اور قانون بدلنے کا خوب خوب کریڈٹ لیا لیکن پھر خود ہی قانون توڑ بھی دیا۔سعودی ولی عہد کے تحائف اس وقت بھی 20 فیصد ادائیگی کر کے خریدے جب 50 فیصد ادائیگی کا قانون بن چکا تھا۔تحریک انصاف کی حکومت نے 18 دسمبر 2018 کو توشہ خانہ رولز بدلے تھے اور تحفے کی مجموعی مالیت کے 20 فیصد کے برابر رقم کی جگہ 50 فیصد ادائیگی کو لازم قرار دیا تھامگر 35 دن بعد 22 جنوری 2019 کو سعودی ولی عہد کے تحائف کل مالیت کا 20 فیصد ادا کر کے خرید لیے، پھر رولز تبدیل کرنے کا کریڈٹ بھی لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…