اوستہ محمد(آن لائن) ملک میں بڑے آدمیوں اور سیاستدانوں نے اپنے آپ کو ننگا اور ملک کو کنگال کر دیا نہ ان کو ملک کا خیال ہے اور نہ غریب عوام کا صرف اپنے لیے ہڑتال۔لانگ مارچ ایک دوسرے پر اتنے الزام لگائے جس سے وہ خود ننگے ہو گئے ہیں عوامی حلقوں کا رد عمل تفصیلات کے مطابق
ایک عوام سے ملک کے سیاستدانوں کے بارے میں سینئر صحافی علی مردان جمالی نے رائے لی تو اسی فیصد یہ رائے ملی کہ ملک کے بڑے لوگوں اور سیاست دانوں نے ملک کو کنگال بنا دیا اور خود کو ننگا کر دیا جو بھی ہیں وہ دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں سب کو کرسی کی لالچ پیٹ بھرنے کی آن پڑی ہے ان کو نہ ملک سے نہ غریب عوام سے کوئی سرو کار نہیں ہے اس وقت اللہ پاک رحم کرے ملک سے بڑے پیمانے پر زیادتی ہو رہی ہے کوئی خیر خواہ نہیں لانگ مارچ مہنگائی بد امنی رشوت ستانی ٗلوٹ مارٗسب آفیسر اور سیاستدان دیکھ رہے ہیں اور عمران کی زبان پولتے ہیں صرف یہ بولتے ہیں اب گھبرانہ نہیں افسوس گھبرانے کی بات سن سن کر لوگ مر رہے ہیں بس غریب عوام ان ملک لٹیروں کو دیکھ رہے ہیں اور ان لوگوں کو سمجھ بھی گئے ہیں۔ ملک میں بڑے آدمیوں اور سیاستدانوں نے اپنے آپ کو ننگا اور ملک کو کنگال کر دیا نہ ان کو ملک کا خیال ہے اور نہ غریب عوام کا صرف اپنے لیے ہڑتال۔لانگ مارچ ایک دوسرے پر اتنے الزام لگائے جس سے وہ خود ننگے ہو گئے ہیں