پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عامر اور بابر اعظم جیسا بننا چاہتا ہوں، سرفراز احمد کے بیٹے کی خواہش

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ نے کہاہے کہ محمد عامر اور بابر اعظم جیسا بننا چاہتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بڑے ہوکر کرکٹر بننے سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو آج والد کی بیٹنگ کیسی لگی؟ جواب میں عبداللہ نے کہا کہ بیٹنگ اچھی تھی، چوکے چھکے بھی مارے ہیں اور انہوں نے 102رنز بنائے ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں عبداللہ نے کہا کہ وہ مستقبل میں آل رانڈر بننا چاہتے ہیں، بولنگ محمد عامر کی طرح اور بیٹنگ بابر اعظم کی طرح کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے