پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں تھرڈ ایمپائر نہ بنوں کہیں، شاہد آفریدی نے دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق مداحوں کی بے صبری کا جواب دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دینے سے متعلق مداحوں کی بے صبری کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کوئی بلائے گا تو چلے جائیں گے، پاکستان کے لیے کام کریں گے۔ایک انٹرویومیں شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ آپ کو آئندہ پی ایس ایل میں مداح کون سی ٹیم میں کھیلتا دیکھیں گے؟۔شاہد آفریدی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں تھرڈ امپائر نا بنوں کہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ ابھی تک مجھے بالکل پتا نہیں ہے کہ میں کس فرنچائز کے ساتھ کھیلوں گا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ کوئی بلائے گا تو چلے جائیں گے، پاکستان کے لیے کام کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…