اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کردیا۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کررہی،پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق قیاس آرائیاں غیر ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی پی 39، 2019 کے فیصلے میں پی اے اے کی شقوں پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا تھا جس پر مناسب وقت میں عمل کیا جائے گا۔
آرمی ایکٹ میں ترمیم، حکومت کا موقف سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































