اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

مصطفیٰ کھوکھر کے استعفے سے خالی نشست پرکسے سینیٹربنوایاجائے گا؟پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مصطفی کھوکھر کے استعفے سے خالی نشست پر وقار مہدی کو امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن 8 دسمبر کو ہوگا ۔پیپلز پارٹی نے وقار مہدی کو سینیٹ کی خالی نشست پر امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے منظوری بھی دیدی ۔پارٹی نے وقار مہدی کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے کوٹے پر سینیٹ کی خالی اس نشست کے ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم پاکستان حصہ نہیں لے گی۔واضح رہے کہ مصطفی نواز کھوکھر نے گزشتہ ہفتے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…