پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں رد و بدل کر دیا ، نیا کرایہ کتنا ہو گا ؟ جانئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (آئی این پی ) پنجاب کابینہ نے اورنج ٹرین کے اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ کی منظوری دے دی۔ میٹرو اورنج لائن ٹرین کا 4 کلومیٹر تک کرایہ 20 روپے، 5 سے 8 کلومیٹر تک کا کرایہ 25 روپے اور 9 سے 12 کلومیٹر تک کرایہ 30 روپے مقرر کر دیا گیا۔ اورنج ٹرین کا 13 سے 16 کلومیٹر تک کرایہ 35 روپے اور 16 سے 27 کلومیٹر آخری اسٹاپ تک کا کرایہ 40 روپے ہوگا۔نیا کرایہ نامہ(آج) جمعہ 18 نومبر سے نافذ العمل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…