پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جنت مرزا منگنی ٹوٹنے کے مذاق پر تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (آئی ا ین پی) معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا کو اپنے منگیتر عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے کا مذاق مہنگا پڑگیا۔ گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کر کے اپنے منگیتر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ اسٹوری میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اب کسی ریلیشن شپ میں نہیں ہیں، سنگل ہیں، اور ساتھ ہی مداحوں سے اپیل کی کہ وجہ نہ پوچھیں۔ تاہم اس اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی جنت مرزا نے انسٹاگرام پر ایک اور پوسٹ میں اس مذاق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمر بٹ نے انہیں بغیر بتائے کلین شیو کروالی جس پر انہوں نے بھی مذاق میں تعلق ختم کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم جنت مرزا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں اس حرکت پر شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…