جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

فیصل واوڈا کی ناکامی کے بعد ایک اور عادی مجرم کو میڈیا پر پیش کر دیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ے کہ فیصل واوڈا کی ناکامی کے بعد ایک اور عادی مجرم کو میڈیا پر پیش کر دیا گیا،سرٹیفائیڈ صادق اور امین کے خلاف مستند ڈاکوئوں نے انٹرنیشنل فراڈیے سے بیان دلوایا ۔اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اس قسم کی کوئی بھی سازش عوام کو عمران خان سے دور نہیں کر سکتی،فیصل ووڈا کے ڈرامے کے بعد ایک اور فلاپ فلم میڈیا کے ذریعے چلانے کی کوشش کی گئی،نااہل حکومت عوام کو سمجھنے سے قاصر ہے،عمران خان کے خلاف ان اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے امپورٹڈ حکومت کو عوام کی نفرت کا سامنا ہے۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت سے خائف یہ لوگ اخلاقی پستی کی انتہا کو چھو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…