پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فائنل میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی، شاہد آفریدی پھٹ پڑے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

میلبرن (آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں گرین شرٹس کی ہار کا ذمہ دار بلے بازوں کو ٹھہرا دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”بیٹنگ نے ایسا گڑھا کھودیا جسے دنیا کی بہترین باؤلنگ بھی نہیں بھر سکتی۔ تمام مشکلات کے خلاف فائنل میں پہنچنے کے لیے ٹیم کی شاندار کوشش اور کرکٹ کا ایک زبردست مقابلہ، انگلینڈ اچھی تیاری کر کے آیا۔اپنا سر فخر سے بلند رکھو لڑکوں، ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے رنر اپ ہیں“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے