جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام، 7 میچز میں 124 رنز بنا سکے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک عرصہ تک نمبر ون پوزیشن پر رہے، وہ اس ورلڈ کپ میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے، انہوں نے 2022ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سات میچ کھیل کر 124 رنز بنائے۔ ان کی مایوس کن کارکردگی پر کرکٹ شائقین اور کرکٹ تجزیہ نگاروں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…