پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل ریسلر رستم پاکستان انعام بٹ پہلوان نے بڑے مقابلے میں جیت پی پیش گوئی کر دی ۔ انعام پہلوان نے کہا ہے کہ قومی شاہین 1992 کی تاریخ دہراکر تاریخ رقم کریں گے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان ہی جیتے گا۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری جانب گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کہتے ہیں پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں، فائنل میچ میں جیت پاکستان کے حصے میں ہی آئے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے