لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ مل سکتی ہے ارشدشریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ نہیں ، عدلیہ بخوبی جانتی ہے کہ ان سے ملک نہیں چل رہا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید ین کہا کہ عمران خان معجزانہ طور پہ بچ گئے لیکن خطرہ ٹلا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ معیشت تباہ ،زرمبادلہ کے ذخائرکم ،نہ گیس نہ پٹرول تو سرمایہ کاری خاک ہوگی ،اب مولانا فضل الرحمن کومذہبی کارڈکیلئے آگے کیا گیا ہے ۔
مولانا فضل الرحمن کوکس کام کیلئے آگے کیا گیا ہے ، حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































