پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

این آر او ٹو کے فیوض و برکات،نااہلی کی وجہ سے نواز شریف کونسلر نہیں بن سکتا لیکن امپورٹڈ حکومت نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا،سینئر صوبائی وزیر

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ این آر او ٹو کے فیوض و برکات سے مفرور نواز شریف کو حکومت پاکستان نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا،ریاست پاکستان کے منہ پر اتنی سیاہی شاید ہی کسی دور میں ملی گئی ہو جتنی ان چھ ماہ میں ان جعلی حکمرانوں کی تگ و دو سے ملی جا چکی ہے۔

اپنے بیان میں میاں اسلم اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی اولاد سے لے کر کاروبار تک پاکستان سے باہر ہے،پاکستان میں نااہلی کی وجہ سے نواز شریف کونسلر تک نہیں بن سکتا لیکن امپورٹڈ حکومت نے ایسے شخص کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی جنگل کے قانون اور لاقانونیت کے خلاف عوام سڑکوں پر ہیں۔ لٹیروں اور نا اہلوں کو ملک کی قسمت کے فیصلے کرنے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…