پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ بہت غیر معمولی ہے، انیل کمبلے پاکستان کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق لیگ اسپنر انیل کمبلے بھی سیمی فائنل میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔کرکٹ کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے انیل کمبلے نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں باہر کردیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے میچ کا بہترین حصہ یہی تھا کہ پاکستان نے یقینی طور پر پہلے بولنگ، فیلڈنگ اور پھر بیٹنگ میں نیوزی لینڈ کو باہر کیا، جو بہت ہی غیر معمولی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے