اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں دوران سماعت ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے فائنل میچ کا پھر تذکرہ کیا گیا۔کیس کی سماعت ملتوی ہونے پر حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو بھی نیب کیس کی سماعت رکھ لیں۔وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ خواجہ حارث کے دلائل کی برکت سے گزشتہ روز بھی پاکستان جیتا، خواجہ حارث کے دلائل پاکستان کیلئے گڈ لک ثابت ہوئے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ پاکستان کی فائنل میں ویسے بھی گڈ لک ہی ہوگی۔
سپریم کورٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا پھر تذکرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ



















































