جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیا ن مبینہ علیحدگی کی افواہیں زور پکڑنے لگیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی )ہر پاکستان کی پسندیدہ ترین شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جوڑی کو لگتاہے کہ نظر لگ گئی ہے ، سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ جوڑی میں مبینہ علیحدگی ہو گئی ہے۔

تاہم سٹارز کی جانب سے ابھی کوئی تریدی بیان سامنے نہیں آ سکا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اورثانیہ مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ ایک ساتھ منائی۔ ثانیہ مرزا نے سالگرہ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کیں لیکن شعیب ملک نے ایک تصویر اپنے مداحوں کے لیے جاری کی۔لیکن صارفین کی توجہ کا مرکز اس وقت ثانیہ مرزا کی ایک پوسٹ بنی ہوئی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے اذہان کے سامنے لیٹی ہوئی ہیں اور وہ ان کی ناک پر بوسہ لے رہاہے ، اس پوسٹ پر دیا گیا کیپشن غور طلب ہے جس میں ٹینس سٹار کہتی ہیں کہ بیٹے کے ساتھ گزارا وقت مشکل ترین لمحات میں مدد گار ہوتا ہے ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اب تک علیحدگی کی خبروں سے متعلق کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ دونوں کی شادی 2010 میں ہوئی تھی جس کی پاکستانی میڈیا میں بھرپور کوریج کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…