منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

مجرموں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں ہے، عمران خان پر حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی کا مطالبہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

وزیر آباد (این این آئی)گزشتہ روز وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دوران جہاں چیئرمین پی ٹی آئی اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے وہیں معظم نامی شخص جاں بحق بھی ہوا جو اپنے بچوں کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک تھا۔فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص معظم کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھائی نے مجھے کہا کہ تم اکیلے جا رہے ہو، میں تواپنے بچوں کو بھی لیکر جا رہا ہوں، ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان دی۔انہوںنے کہاکہ واقعہ کی فوٹیج سامنے ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب میرا بھائی نیچے گرا تو سب لوگ بھاگ گئے، بس اس کے بچے اس کے پاس موجود تھے۔معظم کے بھائی نے کہاکہ ہمارا حکومت سے اور عمران خان سے بھی یہی مطالبہ ہے کہ یہ جو شہادت ہوئی ہے اس کا خون کبھی رائیگاں نہ جانے دیا جائے، امید ہے کہ ہمارے بھائی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…