اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے انقلابیوں نے غریب ڈیلیوری بوائے کی موٹر سائیکل جلا دی، لڑکے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے میری موٹر سائیکل جلا دی، اس کا کہنا تھا کہ پچاس ساٹھ بندے تھے، مجھے مارا نہیں ہے، میں روزانہ ہزار روپے روزانہ کما لیتا تھا۔ بائیک چلانے کے علاوہ کوئی ذریعہ روزگار نہیں ہے۔
کیا دنیا کا کوئی قانون احتجاج کے نام پر کسی غریب کا روزگار چھین لینے کی اجازت دیتا ہے ؟ ایک عام شہری کے موٹرسائیکل جلانے کا کوئی جواز کسی کے پاس موجود ہے ؟ انتہائی افسوسناک ! pic.twitter.com/GHgvaLBzSR
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) November 4, 2022