ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگ کاپنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے سر گرمیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ،10 اکتوبر کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز ہر ضلع کادورہ کریں گے۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس صدر رانا ثنااللہ کی

زیر صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں منعقد ہو ا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اس موقع پر پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری، عظمی بخاری، شیخ آفتاب، ملک ندیم کامران، طاہر سندھو،سائرہ افضل تارڑ، نائب صدور، ڈویژنل صدور،جنرل سیکرٹریز اور ذیلی تنظیموں کے صدور بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی رانا زاہد اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوںکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اجلاس میں سیلاب زدگان کی بھرپور مدد کرنے کے لئے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ 10 اکتوبر کے بعد مریم نواز اور حمزہ شہباز ہر ضلع کادورہ کریں گے اور عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔پارٹی تنظیموں کو اس سلسلہ میں پروگرام مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…