ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے شہری نے رکشے کو جیپ کی شکل دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کے شہری نے رکشے کو جیپ کی شکل دیدی

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہری عبدالرزاق نے رکشے کو جیپ کی شکل دیکر سب کو حیران کردیا ۔پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اس کی ایک مثال کراچی کے عبدالرزاق ہیں

، جنہوں نے معمولی سے اوزاروں اور ایک چھوٹی سی دکان میں رکشے کو جیپ کی شکل دے دی۔اس ضمن میں عبدالرزاق نے بتایاکہ وہ فرنیچر بنانے کا ہنر بھی جانتاہے ، لوگ بیرون ملک سے اپنے فرنیچر کی تصاویر لاتے تو وہ انہیں ہوبہو ویسا ہی فرنیچر تیار کرکے دیتے تھے۔

انہوں نے بتایاکہ میں آٹو موبائل شعبے میں اپنا نام بنانا چاہتا تھا، اس لئے 3 پہیوں والی گاڑی کو جیپ کی شکل دی۔ اس کام میں اس نے

مجموعی طور پر ڈیڑھ ماہ صرف کئے۔صرف آٹھویں جماعت تک ہی تعلیم حاصل کرنے والے عبدالرزاق نے بتایاکہ اس کی بنائی

جیپ کی بدلے میں 5 لاکھ روپے کی پیشکش ہوچکی ہے لیکن وہ چاہتے ہیں کہ اس گاڑی کو نہ بیچیں کیونکہ اس سے ہی انہیں عزت ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…