جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

چارسدہ جلسے سے قبل عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کر د یا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کر د یا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چارسدہ جلسے سے قبل عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے

سابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو بیان شیئر کیا گیا ہے، جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کل جلسے کے لئے چارسدہ آرہا ہوں، جلسے سے قبل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرونگا۔نجی ٹی وی اے آروائی کےمطابق انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ چاہتا ہوں کہ

آپ بھرپور طریقے سے جلسے میں شرکت کریں تاکہ آپ کو اپنی حقیقی آزادی کا پیغام دوں۔اس سے قبل عمران خان سے خیبرپختونخوا کی

سیاسی قیادت نے بنی گالہ میں ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں وزیراعلیٰ کے پی سمیت ،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی،ضلعی صدور،

جنرل سیکریٹریز شامل تھے۔ملاقات میں عمران خان نے صوبے کی سیاسی قیادت سےخطاب بھی کیا اور مستقبل کے سیاسی روڈ میپ سے بھی شرکا کو آگاہ کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…