جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

وزیراعظم شہباز شریف کا برطانیہ اور  امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزارت خارجہ کو چین اور روس دوروں کے حوالے سے

ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ اور امریکہ کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے جبکہ وزیراعظم کی روسی صدر سے ہونے والی

ملاقات میں روس دورے کی بھی دعوت دی گئی ہے اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے وزارت خارجہ کو چین اور روس دوروں کے

حوالے سے ورکنگ کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے

اجلاس میں پاکستان کے سیلاب پر عالمی رہنماوں کو حقائق بتائے اس کے علاوہ وزیراعظم نے توانائی ، ذراعت اور سرمایہ کاروں کیلئے سہولیات بارے بھی اپنی سائڈ لائن میٹنگز پر فوکس رکھا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…