جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ میں خفیہ ملاقات، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسحاق خاکوانی جو تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات بارے انکشاف کیا، ان کاکہنا تھا کہ یہ ملاقات صدر عارف علوی کی کوششوں سے تین چار دن قبل صدر ہاؤس میں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریر لائیو دکھانے پر عائد پابندی کا خاتمہ اسی ملاقات کی وجہ سے عمل میں آیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…