منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال گاڑی نیلامی کیلئے پیش

datetime 25  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال گاڑی نیلامی کیلئے پیش

لندن (این این آئی)آنجہانی شہزادی ڈیانا کے زیراستعمال رہنے والی ایک سیاہ رنگ کی منفرد فورڈ گاڑی اس ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گاڑی شہزادی ڈیانا نے 1985 سے 1988 تک استعمال کی تھی۔

نیلام گھر کے مطابق اس ماڈل کی یہ واحد گاڑی ہے جو سیاہ رنگ میں بنائی گئی تھی۔

نیلام گھر کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی ایک لاکھ پائونڈ تک میں فروخت ہوسکتی ہے۔آر ایس ٹربو سیریز 1 کی گاڑیاں سفید رنگ میں تیار کی گئی تھیں لیکن شاہی خاندان کے محافظوں نے شہزادی ڈیانا کی گاڑی پر سیاہ رنگ کروایا تھا تاکہ شہزادی کی نقل و حرکت مخفی رکھی جاسکے۔

شہزادی ڈیانا نے اپنی گاڑی 40 ہزار کلومیٹر تک چلائی تھی، خیال رہے کہ اگلے ہفتے شہزادی ڈیانا کی وفات کو 25 برس مکمل ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…