منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے،ہربھجن کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری  جوتی لاتے تھے

اسلام آباد (این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق ہربھجن سنگھ نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی دوست ہوا کرتے تھے اور شاہد آفریدی میرے لیے تحائف اور چیزیں لایا کرتے تھے ، لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لایا کرتے تھے۔

سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ میری ثقلین مشتاق کے ساتھ بھی دوستی تھی میں ان سے کرکٹ پر بات کرتا تھا، ثقلین کے بعد میں پاکستان کی ساری ٹیم کے ساتھ ملا۔

ہربھجن نیپاکستان کے خلاف انیل کمبلے کی 10 وکٹوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان کے خلاف 1999کا دہلی ٹیسٹ یاد ہے

جب انیل نے اننگز میں 10 وکٹیں لیں، یہ پہلا موقع تھا کہ اچھا لگا کہ میں نے اننگز میں کوئی وکٹ نہیں لی، اننگز میں 10 وکٹیں بہت بڑا کارنامہ ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…