منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چین کن ممالک کی صف میں داخل ہو گیا

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) گزشتہ دس برسوں میں، چین کے نیشنل انوویشن ڈیموسٹریشن زونز کی تعداد 3 سے بڑھ کر 23 ہو گئی ہے اور ہائی ٹیک انٹرپرائزز کی تعداد ایک دہائی قبل 49,000 تھی جو 2021 میں 330,000 ہو گئی ہے۔ پچھلے دس سالوں میں یہ زونز ،

چین کے مشرقی ساحل سے لے کر وسطی اور مغربی علاقوں تک اور اب پورے چین میں پھیل چکے ہیں۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ چند سالوں میں شین زن شہر کی چھیان ہائی کوآپریشن زون میں نمایاں تبدیلی آ ئی ہے۔ شین ز ن اور ہانگ کانگ کی 601 کاروباری ٹیموں نے یہاں انڈسٹریل انکیوبیشن مکمل کی ہے جن میں سے 331 ہانگ کانگ سے ہیں۔ چائنا (شینزن) مرکز برائے تحفظِ املاک دانش میں یومیہ اوسطاً 500 پیٹنٹ درخواستیں آتی ہیں۔2021 میں، صرف 120 مربع کلومیٹر کے اس ٹکڑے کا جی ڈی پی 175.57 بلین یوآن رہا۔ جدت طرازی نہ صرف چین کے کونے کونے کو بدل رہی ہے بلکہ چین کے مستقبل کو آگے ہی آگے لے جا رہی ہے۔ تیز رفتار ریلوے اور 5G ،انسان بردار خلائی جہاز ، مریخ کی تحقیق اور نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں میں چین دنیا میں سرفہرست ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…