منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سدھارتھ ملہوترا نے اپنا راز فاش کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اداکارہ کیاراایڈوانی سے دوستی سے بڑھ کر خاص رشتہ ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔گزشتہ دنوں سدھارتھ ملہوترا نے کرن جوہر کے شو ’کافی وِد کرَن‘ میں بطور مہمان شرکت کی-اس دوران کرَن جوہر کی جانب سے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی میں رومانس سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر بھی بات کی گئی۔ کرَن جوہر نے سدھارتھ سے پوچھا کہ آپ کے فون میں کیارا کا نام کس نام سے محفوظ ہے۔جس پر سدھارتھ کا بتانا تھا کہ انہون نے اپنے موبائل میں کیارا نام صرف ’کی‘ کے نام سے محفوظ کیا ہوا ہے۔مزید سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سدھارتھ کا بتانا تھا کہ وہ اور کیارا ڈیٹنگ کر رہے ہیں اور اْن میں ایک خاص رشتہ ہے جو دوستی اور ساتھی اداکار سے بڑھ کر ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…