بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مکڑیاں ممکنہ طور پر انسان کی طرح خواب دیکھ سکتی ہیں، تحقیق

datetime 10  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کونسٹانس(این این آئی )سائنس دانوں نے مکڑیوں میں خواب جیسی حالت کے مشابہہ طرز کے شواہد دریافت کیے ہیں۔ یہ شواہد ان کی نیند کے چکر کی اصل، ارتقا اور عمل پر مزید روشنی ڈالیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شائع ہونے والی

اس تحقیق میں خصوصی کیمروں کی مدد سے جمپنگ اسپائیڈرز کے بچوں کا مشاہدہ کیا گیا اور معلوم ہوا کہ رات کو آرام کے وقت مکڑیوں کے اعضا پھڑکتے ہیں، ان کے آنکھوں کے ریٹینا حرکت کرتے ہیں اور ان کی ٹانگیں مڑ جاتی ہیں۔جرمنی کی یونیورسٹی آف کونسٹانس کے محققین سمیت محققین کی ٹیم نے اس طرز کو ریپڈ آئی موومنٹ نیند کی جیسی حالت قرار دیا۔آئی ای ایم دورانِ نیند ایک ایسا موقع ہوتا ہے جو خوابوں سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔ اس دورانیے میں انسان کے دماغ کے کچھ حصوں کے فعال ہونے کے اشارے پائے گئے ہیں۔گزشتوں مطالعوں میں نیند یا نیند جیسی حالت کے شواہد جانوروں میں سامنے آئے تھے جن میں کیڑے، کیچھوے اور سمندری مخلوق جیسے کہ شارک وغیرہ بھی شامل تھے۔سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ تمام جانوروں میں نیند کے مختلف دورانیوں کی موجودگی ابھی تک مبہم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…