بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عدالت نے اہم وزیرکو قتل کیس میں 14سال قید اور 10لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی

datetime 3  اگست‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت نے اہم وزیرکو قتل کیس میں 14سال قید اور 10لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے وزیر ہائیر ایجوکیشن آزاد کشمیر ظفر ملک کو آصف شاہ قتل کیس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ہائی کورٹ کے ڈوثرن بینچ نے 19 سال سے چلنے والا آصف شاہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر ہائر ایجوکشن ملک ظفر کو چودہ سال سزا اور دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی جس کے بعد پولیس نے کمرہ عدالت سے انہیں گرفتار کر لیا۔خیال رہے کہ کئی سال پہلے کوٹلی آزادکشمیر میں ایک شخص سید آصف قتل ہوا تھا اور جس کا مقدمہ ظفر اقبال ملک کیخلاف درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…