بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھناعمران خان کے گلے پڑ گیا

datetime 1  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حکومتی عہدہ نہ ہونے کے باوجود وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر بیٹھنے پر عمران خان سے معافی مانگنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیاہے کہ عمران خان کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر براجمان ہونا قابل مذمت ہے ،پارلیمنٹ سے نکالے گئے شخص کا وزیراعلی کی کرسی پر بیٹھنا وزیراعلی پنجاب عہدے کی توہین ہے، ایک مسترد شدہ شخص نے وزیراعلی پنجاب کی کرسی کی توہین کی ہیجوصوبے کے 12کروڑ کے عوام کی توہین ہے، مطالبہ ہے عمران خان پنجاب کے عوام سے فوری معافی مانگیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…