اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور پولیس نے ن لیگ کے رہنما نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کوپی ٹی آئی کے دفتر اور خالد گجر پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق انتخابی کیمپ پر فائرنگ کے دوران شبیر گجر کا بھیتجا زخمی ہوا تھا ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نذیر چوہان کیخلاف تھانہ جوہر ٹائون میں مقدمہ درج تھا ،مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے کا الزام بھی لگایا گیا تھا، سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو جوہر ٹاؤن پولیس نےحراست میں لیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































